ملک میں صنعتی دنیا کے اچھے دن چھ ماہ بعد شروع ہونے والے ہیں۔
اس سال دسمبر سے فروخت میں اضافہ اور منافع بڑھنے سمیت وسیع
اقتصادی منظر نامے میں نظر آنے لگے گا۔
صنعت اور کامرس کی تنظیم ایسوچیم کے بزکان سروے رپورٹ میں گھریلو کمپنیوں کے بارے میں یہ باتیں کہی گئی ہیں